پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 کے تحت کنیئرڈ کالج طلباء کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے  

Aug 05, 2023 | 13:21:PM
 کنیئرڈ کالج میں زیرتعلیم طلباء کیلئے خوشخبری، پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 کے تحت ہونہار طالبات میں کل لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کنیئرڈ کالج میں زیرتعلیم طلباء کیلئے خوشخبری، پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 کے تحت ہونہار طالبات میں کل لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔

وفاقی وزیر خرم دستگیر خان طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔

مزید پڑھیں:   نئی مردم شماری سیاسی حقوق پر ڈاکہ،عدالت میں چیلنج  کریںگے:فواد چودھری 

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لیپ ٹاپ کی حامل طالبات کی لسٹ کنیئرڈ کالج انتظامیہ کو فراہم کر دی