کولمبو میں بارش، پاکستانی ویمن ٹیم کا پریکٹس سیشن ملتوی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران مسلسل بارش کے باعث پاکستانی ویمن ٹیم کا آئوٹ ڈور پریکٹس سیشن ملتوی کر دیا گیا ہے۔
خواتین کھلاڑی آج شام ان ڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی ، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل 5 اکتوبر کو دوسرا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔
میچ پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں :شبمن گل بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر