پاکستان کی کل آبادی کتنی ہو گئی؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

May 04, 2023 | 19:27:PM
پاکستان کی کل آبادی کتنی ہو گئی؟ اعداد وشمار سامنے آگئے
کیپشن: پاکستانی شہری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک کی ساتویں مردم شماری کے تحت ابتک کی آبادی کے اعدادو شمارسامنے آگئے۔
ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 3لاکھ 27 ہزار 575 تک پہنچ گئی ،اب تک سندھ میں 5 کروڑ 53 لاکھ 22 ہزار47 افراد کی گنتی ہو چکی ہے،اب تک کراچی میں ایک کروڑ 81 لاکھ 36 ہزار 401 افراد کی گنتی ہو چکی ہے ۔
ادارہ شماریات نے کہاکہ سندھ میں 32 لاکھ گھرانوں کا اضافہ ہواہے ،سندھ کی آبادی میں 52 لاکھ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ادارے کا مزید کہناتھا کہ اضافہ خامیوں کی نشاندہی اور نگرانی کے نتیجے میں ریکارڈ ہوا،اضافہ ان بلاکس میں ریکارڈ کیا گیا جہاں مردم شماری مکمل ہو چکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی نے الزامات پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا