وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں رابطہ، تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم

May 04, 2022 | 12:11:PM
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں رابطہ، تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم
کیپشن: شہبازشریف سعودی ولی عہد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز) وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مابین ٹیلیفونک رابطے میں سٹریٹیجک تعلقات کو نئی بلندیوں سے ہم کنار کرنے کے عزم ۔

 وزیر اعظم شہبازشریف نےشاہ سلمان بن عبدالعزیزاور عوام کے لئے تہنیتی پیغام بھی دیااور دورہ سعودی عرب میں پرتپاک میزبانی پرسعودی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے سعودی عرب کیساتھ تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی خواہش ظاہر کی۔

یہ بھی پڑھیں:موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اورباہمی تعاون کو مزید مضبوط کی خواہش ظاہر کی۔

یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر۔کون بنے گا نیا گورنر۔۔؟نام سامنے آ گیا