خاتون کے ہاں ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش

Mar 04, 2022 | 15:03:PM
لاہور جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش
کیپشن: خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش،بچوں میں دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق لاہور جنرل ہسپتال میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق چاروں بچے اور انکی والدہ خیریت سے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:رمضان پیکج۔ عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں