جوا ایپ اسکینڈل؛ ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع کر دی۔
ملزمہ نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے کیس میں عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کروائی۔
یہ بھی پڑھیں:اداکار حماد شعیب کی والدہ انتقال کر گئیں
واضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے ملزمہ پر جوئے کی ایپ کی پروموشن کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔