موٹر وے پر سفرکرنے والوں کیلئے اہم خبر

Jul 04, 2023 | 19:06:PM
موٹر وے پر سفرکرنے والوں کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی  نے موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لئے ٹال ٹیکس ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق موٹر وے حکام کا کہناہے کہ موٹر وے M2-M3-M4 پر ایم ٹیگ کام نہیں کرے گا ,مسافروں سے گزارش ہے کہ ٹال ٹیکس کیش کی مد میں ادا کریں.حکام کا مزید کہناتھا کہ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے ایم ٹیگ 6روز بند رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کپتان اسلام آباد میں پیشیوں میں مصروف،پیچھے سے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی