سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی شروع 

Dec 04, 2023 | 22:16:PM
سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی شروع 
کیپشن: سی این جی سٹیشن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی شروع ،وفاقی دارالحکومت اور پنجاب کے شہروں میں سی این جی سٹیشنز بحال ہونا شروع ہو گئے ۔
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ مہنگا پیٹرول والے اب سی این جی استعمال کر سکیں گے ،عوام کو 52 روپے سستا ایندھن مل رہا ہے ، سی این جی کا ریٹ 230 جبکہ پیٹرول 282 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہے ،سی این جی سٹیشنز کو درآمدی ٹیرف پر گیس دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یااللہ خیر! پاکستان کے بڑے صوبے میں زلزلے کے شدید جھٹکے