جوا ایپ کیس میں گرفتاریوٹیوبرڈکی بھائی کادو روزہ ریمانڈ 

Sep 03, 2025 | 10:15:AM
جوا ایپ کیس میں گرفتاریوٹیوبرڈکی بھائی کادو روزہ ریمانڈ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)جوا ایپ کیس میں گرفتارمعروف یوٹیوبرڈکی بھائی کاجوڈیشل مجسٹریٹ نے دو روز کا ریمانڈ دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ایف آئی اے نے ڈکی بھائی کو دو روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر ضلع کچہری میں پیش کر دیا۔
عدالت سے مزید ریمانڈ کی استدعا کی کہ ڈکی بھائی سے مزید تفتیش کرنی ہے ریمانڈ دیا جاے۔

یہ بھی پڑھیں:کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
عدالت نے وکلا کی بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیااورایف آئی اے ڈکی بھائی کو پیش کرکے واپس لے گئی۔