بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست کل سماعت کیلئےمقرر

May 03, 2026 | 21:24:PM
بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست کل سماعت کیلئےمقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے دائر درخواست کو رجسٹرار آفس نے نمبر الاٹ کر کے کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔

عدالت میں اس درخواست کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے، جو کل اس معاملے کا جائزہ لیں گے۔

 یہ  بھی پڑھیں :  عمران خان ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس سماعت کیلیے مقرر