جوبائیڈن کیلئے صدارتی انتخابات سے قبل دھچکا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے صدارتی انتخابات سے قبل دھچکا،جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف اسلحہ کیس کھل گیا ۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن کے خلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے کی سماعت آج ہوگی،ہنٹر بائیڈن کے خلاف ٹیکس فراڈ کی سماعت 5 ستمبر کو ہوگی ۔