نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما ہلاک 

Jul 03, 2025 | 22:14:PM
نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما ہلاک 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما ہلاک ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کی عمر 47سال تھی، ساتھیوں کے ساتھ ٹریکنگ کیلئے گئی تھی،نانگا پربت بونربیس کیمپ میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے خاتون ہلاک ہوئی،خاتون 7رکنی گروپ میں شامل تھی، لاش چلاس ہسپتال منتقل  کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کے چارجز میں ہوشربا اضافہ، صارفین اور عملے میں جھگڑے بڑھ گئے

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - گلگت بلتستان
ٹیگز: