بلوچستان کے ضلع سبی میں 4 شدت زلزلے کے جھٹکے

Dec 03, 2025 | 09:18:AM
بلوچستان کے ضلع سبی میں 4 شدت زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز )بلوچستان کے ضلع سبی میں 4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلے کے شدت 4 اورگہرائی 10کلومیٹر تھی، زلزلےکامرکزسبی سے50کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکہ کا بڑا فیصلہ ، امیگریشن  بند!

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تاہم زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔