رحیم یار خان,تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی, 2 افراد جاں بحق،4زخؐی

Jul 02, 2022 | 10:38:AM
رحیم یار خان,تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی, 2 افراد جاں بحق،4زخؐی
کیپشن: حادثہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)رحیم یار خان میں موٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق وین کراچی سے لاہور جارہی تھی اور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،  زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔