ن لیگی کی سینئر رہنما نجمہ حمید انتقال کر گئیں

Dec 02, 2022 | 23:51:PM
ن لیگی, نجمہ حمید, انتقال, سینیٹر
کیپشن: بیگم نجمہ حمید (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی بہن بیگم نجمہ حمید راولپنڈی میں انتقال کر گئیں۔

بیگم نجمہ حمید پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رکن تھیں،بیگم نجمہ حمید مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے دو مرتبہ سینیٹر منتخب ہوئیں،نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پنشنرز کیلئے بری خبر