ن لیگی رہنما شیخ آفتاب کی نواز شریف سے ملاقات

Dec 02, 2022 | 19:51:PM
ن لیگی, شیخ آفتاب , نواز شریف , ملاقات,پنجاب
کیپشن: شیخ آفتاب نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ن لیگ پنجاب کے سینئر نائب صدر شیخ آفتاب کی لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات،نواز شریف نے شیخ آفتاب کو اہم ٹاسک دیدیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں  شیخ آفتاب کو پنجاب میں کارکنوں کو متحرک کرنے کی بھی ہدایت ،ملاقات میں پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نو کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔