لاڑکانہ، چنیوٹ میں 5 ووٹوں کیلئے 2 پولنگ سٹیشن قائم ،425 اہلکار تعنیات

Aug 02, 2026 | 14:16:PM
لاڑکانہ، چنیوٹ میں 5 ووٹوں کیلئے 2 پولنگ سٹیشن قائم ،425 اہلکار تعنیات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالخالق مغیری، بابر منیر )لاڑکانہ اور چنیوٹ میں مہاجر نشست پر ووٹنگ کیلئے 2پولنگ اسٹیشن قائم،حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد صرف5 ہے۔

 تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ  کے الیکشن کمیشن کے دفتر میں قائم پولنگ اسٹیشن میں عملے اور سکیورٹی سمیت 25افراد تعینات رہے ۔

 حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد صرف 2 ہے، دونوں خواتین ووٹرز تاحال ووٹ کاسٹ نہ پہنچیں۔

 یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

 دوسری جانب چنیوٹ میں آزاد کشمیر انتخابات کے سلسہ میں   گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پولنگ اسٹیشن پر صرف 3 ووٹ کاسٹ  ہونا تھے۔

 الیکشن ڈیوٹی پر 400 سے زائد پولیس اہلکار اور ہیلتھ ٹیمیں تعینات ہیں ۔

  ایک بھی ووٹ کاسٹ نہ ہو سکا،پریذائیڈنگ آفیسر اور پولنگ عملہ ووٹرز کا انتظار کرتے رہے ۔