شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے

Aug 02, 2021 | 19:27:PM
شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آصف مہدی کےبیٹے کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔انھوں نے بتایا کہ والد آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔بیٹے نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ روز طعبیت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

یا د رہے کہ  آصف مہدی پھپڑوں کے انفیکشن کے باعث نو دن سے آغا خان ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں:نوسر با ز خاتون نے کس مہارت سےقیمتی ہیرے چرائے۔۔ویڈیو وا ئرل