پٹرول کی قیمت میں کمی نہ ہونا عوام سے ظلم کے مترادف ہے:شہریوں کاردعمل

Sep 01, 2025 | 10:22:AM
پٹرول کی قیمت میں کمی نہ ہونا عوام سے ظلم کے مترادف ہے:شہریوں کاردعمل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہو گیا،پٹرول کی قیمت 264روپے61پیسےبرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے شہریوں نے کہا کہ پٹرول مہنگا ہونےسےمہنگائی بھی مزید بڑھ جائے گی،پٹرول کی قیمت کم نہ ہوناناانصافی ہے۔

شہریوں نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں کمی نہ ہونا عوام سے ظلم کے مترادف ہے۔

ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں3روپےفی لٹرکمی ہوئی،لائٹ ڈیزل2روپے 40پیسے فی لٹرسستا ہوا،مٹی کے تیل کی قیمت میں1روپے46پیسے فی لٹرکمی ہوئی۔