حقیقی آزادی مارچ یا پنجاب پولیس کی کار پریڈ ؟

Nov 01, 2022 | 20:13:PM
حقیقی آزادی مارچ یا پنجاب پولیس کی کار پریڈ ؟
کیپشن: پنجاب پولیس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عمران خان لانگ مارچ میں پولیس کی موبائلز ، وینز و دیگر گاڑیاں بڑی تعداد میں شریک ہیں جس وجہ سےحقیقی آزادی مارچ ایک پولیس پریڈ  کا منظر پیش کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب سرکار کی جانب سے لانگ مارچ میں عمران خان کو سرکاری پروٹوکول دیا جا رہا جس وجہ سے چالیس سے زائد پولیس کی گاڑیاں لانگ مارچ میں شریک ہیں۔مارچ کے روٹ پر بھی مختلف مقامات پر پولیس کی گاڑیاں بڑی تعداد میں  تعینات ہے۔