اروشی روٹیلا نے اپنی 29ویں سالگرہ پر 93لاکھ روپے خرچ کردیئے

Mar 01, 2023 | 23:06:PM
اروشی روٹیلا نے اپنی 29ویں سالگرہ پر 93لاکھ روپے خرچ کردیئے
کیپشن: اروشی روٹیلا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی سالگرہ پیرس میں منائی جہاں انہوں نے تقریب پر 93لاکھ روپے خرچ کر دیئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اروشی روٹیلا نے اپنی 29 ویں سالگرہ 25 فروری کو پیرس میں منائی۔اداکارہ نے سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بھی شیئر کیں۔سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اروشی روٹیلا کی تصاویر کو ان کے مداح بھی خوب پسند کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق مستعفی ہو گئے