اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7میں تیز ہواؤں سے درخت گاڑیوں پر گر گیا

Jul 01, 2026 | 19:09:PM
اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7میں تیز ہواؤں سے درخت گاڑیوں پر گر گیا
کیپشن: اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7میں تیز ہواؤں سے درخت گاڑیوں پر گر گیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر ایف7 میں تیز ہواؤں سے درخت گاڑیوں پر گر گیا۔ 

اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں تیز ہواؤں کے باعث ایک درخت ٹوٹ کر گاڑیوں پر گر گیا۔

درخت گرنے سے گاڑی کی فرنٹ اور بیک اسکرینیں ٹوٹ گئیں  جبکہ گاڑیوں کی چھت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

اطلاع ملنے پر متعلقہ ٹیمیں درخت ہٹانے کے لیے موقع پر پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں :  ژوب میں طوفانی بارش،مکانات گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی