الیکشن کی تیاریاں شروع، انتخابی نشانات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے درخواستیں طلب

Jul 01, 2023 | 22:08:PM
الیکشن کی تیاریاں شروع، انتخابی نشانات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے درخواستیں طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن کی تیاریاں شروع،الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشانات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔