آٹے کی قیمت صارفین کی قوت خرید سے باہر ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شہزاد خان ابدالی)آٹے کی قیمتیں صارفین کی قوت خرید سے باہر ہوگئیں۔
نجی کمپنیاں 4 ہزار روپے من والی گندم کا آٹا 7200 سے 8000 روپے فی من فروخت کررہی ہیں.
نجی کمپنیوں کے 5 کلو آٹے کی قیمت 900 سے 1 ہزار روپے فی تھیلا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے فائنل الیکٹورل رول 2026 جاری کر دیا
شہریوں کی جانب سےپنجاب حکومت سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیاجارہاہے۔