پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاج ، طواف زیارت اور سعی کریں گے

Jun 29, 2023 | 21:56:PM
پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاج ، طواف زیارت اور سعی کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان سمیت دنیاء بھر سے آئے ہوئے حجاج دوسرے روز جمرات میں مصروف رہے گے  .

تفصیلات کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں آئے  حجاج کرام آج تینوں شیطانوں کو سات سات کنکریاں ماریں گے ، کنکریاں مارنے کے بعد حجاج کرام منی میں رات کا قیام کریں گے ۔

وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے بھی دوسرے روز شیطان کو کنکریاں ماری جبکہ بیشتر حجاج کرام آج طواف زیارت اور سعی کریں گے۔