ملکی مجموعی ذخائربڑھ کر 21.29 ارب ڈالر ہوگئے

Jan 29, 2026 | 21:16:PM
ملکی مجموعی ذخائربڑھ کر 21.29 ارب ڈالر ہوگئے
کیپشن: سٹیٹ بینک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر3.51 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.29 ارب ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر 1.34 کروڑ ڈالر اضافے 16.10 ارب ڈالر ہوگئے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.17 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.19 ارب ڈالر ہوگئے ۔

مرکزی بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 3.51 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.29 ارب ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی