عید الفطر  کب ہو گی؟رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پیشگوئی کر دی

Mar 28, 2024 | 12:36:PM
عید الفطر  کب ہو گی؟رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پیشگوئی کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان کیا گیا ہے۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے  سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر  کر دیا،مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق  پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10 ڈگری ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: لوہے کی فی ٹن قیمت کتنی ہو گئی؟،جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے