وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے گرڈ سٹیشن جبی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد بشیر چودھری)وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے گرڈ سٹیشن جبی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
ایک طرف حکومت کے ختم ہونے اور استعفے کی خبریں زیر گردش ہیں جبکہ دوسری جانب وزیر اعظم کا اپنے حلقے کیلئے نوٹیفکیشن کردیا۔
وزیر اعظم کے قریبی ذرائع وزیراعظم کے استعفے کو سو فیصد قرار دے رہیں دوسری طرف صدر ہاؤس میں خاموشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایم این اے ذوالفقار علی کے گھر ڈکیتی،ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکر گھر کا صفایا کرگئے