گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو شاندار آواز اور الفاظ میں خراج تحسین،گانے کی ویڈیو ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)گلوکارہ صومیہ خان نے پاک فوج کو شاندار آواز اور الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا نغمہ ریلیز کردیا۔
صومیہ خان کے گانے ’’دشمن کو مٹا دیں گے‘‘ کی شاعری ایم ایس عابد نے لکھی ہوئی ہے، اس خوبصورت نغمے کی موسیقی ثمر عباس ٹیپو نے ترتیب دی ہے۔ ’’دشمن کو مٹا دیں گے‘‘ نغمے کی ویڈیو نوید چوہدری نے ڈائریکٹ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفان، آندھی کے بعد زلزلے کے شدید جھٹکے