امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Jun 27, 2023 | 18:26:PM
امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

سفارتخانہ کا اعلامیہ  کے  مطابق  پاکستان میں سفارتخانہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات جے سلسلہ میں 28 سے 30 جون تک  بند رہے گا۔

عید کی تعطیلات کے بعد سفارتخانہ 3 جولائی سے دوبارہ سرکاری ذمہ داریوں کی ادائیگی شروع جرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر!چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرے والا معروف یوٹیوبر ٹریفک حادثے میں چل بسا