مرزا عرفان بیگ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے رُکن مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد تُرک)مرزا عرفان بیگ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے رُکن مقرر ہو گئے۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مرزاعرفان بیگ کا تقرر 2 سال کیلئے کنٹریکٹ پر 12 اکتوبر 2025 سے مؤثر ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:دارالحکومت میں 6 شدت کا زلزلہ