بے لگام ایل پی جی مافیانے سرکاری نرخ نظرانداز کردیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن )کراچی میں ایل پی جی مافیا نے سرکاری نرخوں کو نظرانداز کردیا۔
شہرقائدمیں ایل پی جی کی سرکاری قیمت 241 روپے کلو مقرر ہے لیکن گیس 350 سے 380 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے۔
ایل پی جی مافیا بے لگام ہوگیاہے اورسرکاری قیمت سے 140 روپے کلو مہنگی گیس فروخت کررہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:بارشوں کے باعث 29 شہری جاں بحق ، 203 زخمی ہوئے ؛پی ڈی ایم اے
شہریوں نے ناجائز منافع خوروں کی روک تھام کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکاری نرخوں پر ایل پی جی کی دستیابی یقینی بنانے کامطالبہ کیاہے۔