پیٹرول بحران 2020انکوائری تاخیر کا شکار

Aug 26, 2021 | 18:17:PM
پیٹرول بحران 2020انکوائری تاخیر کا شکار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیٹرول بحران 2020 کے سلسلے میں کی جانیوالی  انکوائری تاخیر کا شکار ۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے انکوائری رپورٹ کو حتمی شکل دینے کے لئے مزید وقت مانگ لیا ہے۔پیٹرول بحران انکوائری رپورٹ ستمبر کے آخر میں پیش کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ میں پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کی توانائی کمیٹی نے انکوائری رپورٹ میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی 3 سالہ کارکردگی ۔۔ اشتہار کیلئے بھارتی ویب سائٹ سے تصاویر چرانے کا انکشا ف