پاکستان ایئر فورس نیشنل والی بال کی چیمپئن

May 24, 2026 | 14:38:PM
پاکستان ایئر فورس نیشنل والی بال کی چیمپئن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان ایئر فورس نے 55ویں نیشنل سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 جیت لی ہے۔

 پی او ایف واہ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ایئر فورس نے پاکستان نیوی کو تین۔ایک سے ہراکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

 نیوی کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں واپڈا نے آرمی کو تین ۔ایک سے مات دے کر برونز میڈل حاصل کیا۔

مزید پڑھیں:ورلڈ کپ تیاریوں پر سوال؟ محمد حفیظ نے اہم نکتہ اٹھا دیا