پیپلز پارٹی کے بانی کارکن انتقال کر گئے

Mar 24, 2023 | 23:03:PM
پیپلز پارٹی کے بانی کارکن انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کارکن چودھری یعقوب کماہاں انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق  یعقوب کماہاں کا نماز جنازہ کل 25مارچ بعد نماز ظہر جہانگیر پارک فیروز پور روڈ نزد جنرل ہسپتال ڈیڑھ بجے اد کی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں:  کیش مارجن کی شرط کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت نے چودھری یعقوب کماہاں کی وفات پر دکھ کا اظہار کیاہے، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہےکہ افسوس دکھ اور غم کی گھڑی میں پارٹی قیادت اور کارکن مرحوم کے لواحقین کیساتھ ہیں۔