اوگرا کا نوٹس بے اثر، ایل پی جی مزید مہنگی،شہری پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)اوگرا کا نوٹس بے اثر، دکانداروں نے ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کر دی۔
ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 250 روپے سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر علاقے میں ایل پی جی کا الگ ریٹ چل رہا ہے،سردیوں سے قبل قیمت میں من ماناں اضافہ کردیا جاتا ہے ۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ایل پی جی ہر سال سردیوں میں 300 روپے سے اوپر چلی جاتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بھرتیوں کی منظوری،وزیراعلیٰ نے خوشخبری سنا دی