سول ایوی ایشن اتھارٹی کا عید الاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان

Jun 23, 2023 | 18:53:PM
سول ایوی ایشن اتھارٹی کا عید الاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے ) نے عید الاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق  28 تا 30 جون  تک عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے باعث سی اے اے کے ملک بھرمیں دفاتر بند رہیں گے، تاہم ایرپورٹس اور سروسز دینے والے شعبے اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔