47 ارب ۔۔وزیر اعظم کا طلبا کیلئے اہم اعلان

Jan 23, 2022 | 20:42:PM
سکالر شپس۔عمران۔طلبہ۔بجٹ۔مضمون
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)و زیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طلبہ کی اسکالر شپس کےلئے 47 ارب کا بجٹ مختص کیا۔
اتوار کو ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ“ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ طلبہ کونبی پاک کی سیرت پڑھانے کیلئے آٹھویں سے میٹرک تک اس مضمون کو سلیبس شامل کیا گیا، بڑی مشکل سے کلاس فائیو کے طلبہ کے لئے ایک سلیبس لے کر آئے جبکہ طلبہ کی سکالرشپ کیلئے47 ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا تاکہ ہمارے بچے اچھی اور بہتر تعلیم حاصل کرسکیں۔
 یہ بھی پڑھیں۔ خطرناک ہونے کی دھمکی گیدڑ بھبھکی۔۔ عمران صاحب سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں۔۔مریم نواز