پشاور ؛خواجہ سرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی صوبیہ خان “بیبو” اہم عہدے پر فائز

Apr 23, 2026 | 19:27:PM
پشاور ؛خواجہ سرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی صوبیہ خان “بیبو” اہم عہدے پر فائز
کیپشن: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی خواجہ سرا کو تقرری نامہ دے رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان) پشاور میں تاریخی تقرری خواجہ سرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی صوبیہ خان “بیبو” اہم عہدے پر فائز ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں خواجہ سرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی صوبیہ خان جو “بیبو” کے نام سے معروف ہیں کو خیبر پختونخوا کے محکمہ جیل خانہ جات میں بطور وارڈن تعینات کر دیا گیا ہے۔اس تقرری کے ساتھ وہ صوبے کے اس حساس اور نظم و ضبط کے حامل ادارے میں خدمات انجام دینے والی پہلی خواجہ سرا بن گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا ایل این جی کی فوری خریداری کا فیصلہ