سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

Mar 22, 2024 | 17:45:PM
سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان کمبوہ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق  پی پی 87 میانوالی سے رکن اسمبلی منتخب ہونے والے احمد خان کو سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کیا تھا ، جس پر آج سپیکر پنجاب اسمبلی احمد خان نے  ان کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔