حلقہ بندی اعتراضات کیس: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

Aug 22, 2022 | 14:46:PM
 الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسر مرحلے کے سلسلے میں حلقہ بندی اعتراضات کیس پر ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ سنا دی
کیپشن: سیاسی ہلچل: الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ سنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسر مرحلے کے سلسلے میں حلقہ بندی اعتراضات کیس پر ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعرات تک عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا

فیصلہ ممبر نثار درانی پر مشتمل 4 رکنی بنچ نے سنایا۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کر دی۔ ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں کے خلاف اور بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست کی تھی۔

 خیال رہے سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دیا تھا۔