لاہور سے نارووال جانے والی مسافر ٹرین کوحادثہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) لاہور سے نارووال جانے والی 211 اپ مسافر ٹرین حادثےکا شکار ہوگئی۔
ریلوے حکام کےمطابق حادثے کے باعث لاہور سے نارووال جانے والی ٹرین کی بوگیوں کےشاک ٹوٹ گئے، اور ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:یوٹیلٹی سٹورز کی بندش، ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا
ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا خطائی ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔