امیر شوکت علی نے محرم الحرام کی مناسبت سے نوحہ ریلیز کر دیا

Jul 21, 2023 | 19:58:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی گلوکار امیر شوکت علی نے محرم الحرام کی مناسبت سے نوحہ ریلیز کر دیا۔

تفصیلات کے مطا بق  محرم الحرام کی مناسبت سے گلوکار امیر شوکت کا نوحہ ریلیز کیا گیا جبکہ  نوحے کی شاعری شہباز حسین نے لکھی ہے،نوحے کی طرز بھی خود امیر شوکت علی نے ہی ترتیب دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل کی ملاقات