لومڑی کے ہنسنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Apr 21, 2023 | 15:00:PM
لومڑی ہنستے ہوئے کتنی معصوم اور دلچسپ لگ رہی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کیا آپ نے لومڑی کو کبھی ہنستے ہوئے دیکھا ہے ، یہ ویڈیو لومڑی کے ہنسنے کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

آپ نے اکثر جانوروں کو ہنستے ہوئے دیکھا ہوگا مگر دنیا بھر میں اپنی چالاکیوں کے سبب مشہور لومڑی ہنستے ہوئے دلچسپ آوازیں بھی نکالتی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Pubity (@pubity)

سوشل میڈیا نے دنیا کو سمیٹ دیا ہے اور انسان کی معلومات کو وسیع کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا کا استعمال ناصرف ہمیں دنیا سے باخبر کرتا ہے بلکہ تفریح بھی فراہم کرتا ہے۔

ایسی ہی ایک مثال سوشل میڈیا پر ویڈیو کی شکل میں وائرل ہے جسے دیکھ کر آپ بھی بے ساختہ ہنس دیں گے، یہ ویڈیو کسی لطیفے کی نہیں بلکہ لومڑی کے ہنسنے کی ہے۔

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لومڑی ہنستے ہوئے کتنی معصوم اور دلچسپ لگ رہی ہے۔