سینئر صحافی سلیم بخاری نے افغان عناصر کےجرائم سے متعلق حقائق بے نقاب کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد پیرزادہ) لاکھوں افغانیوں نے خود کو پاکستانی خاندانوں میں ظاہر کردیا ہے، یہ کام کیسے ہوئے؟ اور جو بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعات میں اضافہ ہورہاہے.
اس دہشتگردی اور بدامنی میں افغان مہاجرین یا ان کے نیٹ ورکس کا کتنا ہاتھ ہے؟ اس حوالے سے معلومات سے بھرپور ایک پروگرام یوٹیوب پر 24 نیوز کے ڈیجیٹل چینل پہ اپلوڈ ہوچکا ہے،لنک یہاں شیئر کر دیا گیا ہے۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
بین الاقوامی امور کے ماہر اور سینئر صحافی سلیم بخاری نے سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو میں زمینوں پر قبضے، اسمگلنگ اور منشیات میں افغان عناصر کے تعلق سے متعلق حقائق بے نقاب کیے ہیں.
سلیم بخاری نے اس موضوع پر بھی کھل کر اظہار خیال کیا ہے کہ کیا بلوچستان میں بلوچوں کی محرومی کی ایک وجہ افغان مہاجرین کی موجودگی ہے؟
24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل میں آپ یہ بھی جان سکتے ہیں کہ کیا سیکورٹی ادارے افغان شناخت والے افراد کو دہشتگردی کے مقدمات میں نامزد کر چکے ہیں؟ اسرائیل ایران جنگ کے بعد افغانیوں کو ایران سےنکالنےکےعمل میں بہت تیزی کیوں آرہی ہے؟
اگر یکم ستمبر کے بعد افغانی پاکستان سے نہیں جاتے تو حکومت کا اگلا قدم کیا ہوگا؟اور اسی پروگرام میں آپ چینی وزیرخارجہ کے دورہ انڈیا سے متعلق بھی بڑی خبر جان سکتے ہیں۔