الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

May 19, 2023 | 21:26:PM
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔

 الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کے نام مراسلہ لکھ دیا۔ جس میں کہا گیا کہ یکم جون تک ڈی آر اوز، آر اوز اور اسٹنٹ ریٹرنگ افسران کا ڈیٹا فراہم کیا جائے۔

 الیکشن کمشین پولنگ عملے کی نشاندہی کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔