کمرشل جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی

Apr 18, 2026 | 16:29:PM
کمرشل جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مشرق وسطی کی صورت حال میں بہتری ،جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی  کا اعلان کردیا گیا۔

 جہازوں میں استعمال ہونے والے کمرشل جیٹ فیول کی قیمت میں 23روپے فی لیٹر کمی  کردی گئی ۔

 کمرشل جیٹ فیول کی قیمت کم ہو کر 471 روپے فی لیٹرہوگی ۔ 

یہ بھی پڑھیں:  آبنائے ہرمز  دوبارہ بند!ابتک کی بڑی خبر سامنے آ گئی