خیبرپختونخوا میں سونے کی غیرقانونی کان کنی پرپابندی عائد،اعلامیہ جاری

Apr 18, 2026 | 09:06:AM
خیبرپختونخوا میں سونے کی غیرقانونی کان کنی پرپابندی عائد،اعلامیہ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)خیبرپختونخوا میں غیرقانونی سونے کی کان کنی پرپابندی عائدکردی گئی۔
محکمہ داخلہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیاگیاہے جس کے تحت صوابی،نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک میں سونے کی غیر قانونی کان کنی پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائدکردی گئی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر مائننگ پر 60 روز کیلئے پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:پشاور ، اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ خلاف ورزی پر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی ہوگی۔