نشہ یا نیند۔۔بھیانک حادثہ کی ویڈیو وائرل

Nov 17, 2021 | 20:08:PM
پیرو , ٹرک, مسافر ,وین , ٹکر
کیپشن: پیرو میں ٹرک کی مسافر وین سے ٹکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب رپورٹ) محتاط ڈرائیونگ انجام بخیر۔لیکن اگر آپ ڈرائیونگ کے دوران ذرا سے بھی غلطی کرینگے کے تو اس کا انجام بہت بھیانک ہوتا ہے۔ایسے ہی ایک المناک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے ، جسے دیکھ  دل دہل جاتا ہے۔ایسے حادثات زیادہ تر نشہ استعمال کرنے اور نیند کی وجہ سے آتے ہیں۔

العریبہ ٹی وی چینل کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی یہ ویڈیو جنوبی امریکا کے ملک پیرو کی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تیز رفتار ٹرک ڈرائیور کی غفلت کےباعث پہلے اپنے آگے چلنے والی ایک مسافر وین سے ٹکراتاہے اور پھر بے قابو ہو کر دوسری ٹکر سامنے سے آنے والی مسافر کو مارتا ہے۔ ڈرائیورز کی غلطی سے ہر سال متعدد لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: دو برطانوی ایم پیز دفاتر کوغیرپارلیمانی کاموں کے لئے استعمال کرنےمیں ملوث نکلے