دوران عدت اجلاس میں شر کت کے لیے شائستہ پرویز ملک نے معروف دینی درسگاہ سے فتویٰ لیا

Nov 17, 2021 | 14:03:PM
شائستہ پرویز ملک،لیگی رہنما،قومی اسمبلی ،اجلاس
کیپشن: شائستہ پرویز ملک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)لیگی رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133سے امیدوار شائستہ پرویز ملک شوہر پرویز  ملک کی رحلت کے باعث اس وقت عدت میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شائستہ پرویز ملک نے دوران عدت ضروری امر کے لیے جانے کے حوالے سے باقاعدہ جامعہ اشرفیہ سے فتویٰ  لیا ۔

یا د رہےکہ  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج قومی اسمبلی میں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی میں طلبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو سو شل میڈیا پر منظر عام پر آ گئی